Manzar Ansari

Add To collaction

19-Feb-2022 لیکھنی کی کہانی -

ملنے سے پہلے کھوں گیا ہے وہ۔


ایک تمنّا بن کے دل میں پنپا تھا جو۔۔۔

دل سے جُدا ہو گیا ہے وہ ۔۔۔

مل نہیں سکتا مجھے دعاؤں سے بھی وہ۔۔۔

تصوّر اور حقیقت سا ہو گیا ہے وہ۔۔۔


ملنے سے پہلے کھو گیا ہے وہ۔۔۔


Muntaha siraj✍️

   5
4 Comments

Farida

20-Feb-2022 07:52 PM

Nyc

Reply

Simran Bhagat

20-Feb-2022 07:26 PM

Nyc🔥🔥

Reply

Milind salve

19-Feb-2022 11:19 PM

Good

Reply